menu icon

موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے موبائل فون صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے پی ٹی اے کو پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی اے کی جانب سے
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر اعظم شہباز شریف نے موبائل فون صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے پی ٹی اے کو پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔

پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس کو بلاک کرنے کی اجازت دینے پر پالیسی بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں صارفین کی جانب سے رازداری قوانین کا جائزہ لینا شروع کر دیا گیا ہے۔

معاون خصوصی وزیر اعظم سلمان صوفی کی جانب سے پی ٹی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ صارفین کو مارکیٹرز کی جانب سے بھیجنے جانے والے ناپسندیدہ ایس ایم ایس کو بلاک کرنے اور کمپنی کو رپورٹ کرنے کی اجازت دی جائے۔


اس سلسلے میں صارفین کو یہ تحفظ حاصل ہو گا کہ وہ کسی بغیر اجازت موصول ہونے میسج بھیجنے والی کمپنی کو رپورٹ کر سکے گا۔ جبکہ کمپنی صارف کی مرضی کے بغیر اس کا ڈیٹا کسی کے ساتھ شئیر نہیں کر سکے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں