menu icon

عمران خان کی زبان لڑکھڑا گئی، تقریر کے دوران غلط اعدادوشمار پیش کر دیے

سابق وزیر اعظم عمران خان اپر دیر میں خطاب کے دوران گڑبڑا گئے اور غلط اعدادوشمار پیش کر دیے۔ اپر دیر میں خطاب کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم عمران خان اپر دیر میں خطاب کے دوران گڑبڑا گئے اور غلط اعدادوشمار پیش کر دیے۔

اپر دیر میں خطاب کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ جب ہم نے حکومت سنبھالی تو فی کس آمدنی سولہ سو 180 تھی۔ جلد ہی انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا تو دوبارہ دہرایا۔ لیکن دوبارہ پھر غلط بول گئے۔ تین چار بار غلط بولنے کے بعد انہیں اپنی بات دہرانا پڑی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی عمران خان غلط اعدادوشمار یا غلط اردو بولنے کے باعث سوشل میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں