menu icon

جان کو خطرے کے باوجود عمران خان کا بنی گالہ آنے کا امکان، سیکیورٹی ہائی الرٹ

سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ جس کے مدنظر حکومت کی جانب سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران
web desk dharti ویب ڈیسک


سابق وزیر اعظم عمران خان کی آج اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ جس کے مدنظر حکومت کی جانب سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان جو کہ اس وقت پشاور میں مقیم ہیں، نے آج بنی گالہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنی گالہ مین تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی متوقع ہے۔ جس کی صدارت عمران خان کریں گے۔

اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئندہ لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔ ادھر عمران خان کی جان کو لاحق خطرات کے باعث اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ بنی گالہ کے اطراف میں بھی پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔

اسلام پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران خان کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں