menu icon

کے پی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، 4 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں سات مختلف مقامات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ جس کے بعد چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔ جنگلات میں لگی آگ نے شانگلہ کی پہاڑیوں
web desk dharti ویب ڈیسک


خیبر پختونخوا کے جنگلات میں سات مختلف مقامات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ جس کے بعد چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔

جنگلات میں لگی آگ نے شانگلہ کی پہاڑیوں پر بنے مکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ خشک موسم کے باعث آگ کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جبکہ مکانات کے لپیٹ میں آنے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ڈیلی دھرتی کو موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق آگ اس وقت سوات کے علاقے سیگرام، تحصیل بریکوٹ کے علاقے ابالا، چارباغ کے علاقے کوٹ، پٹھانے اور ملحقہ علاقوں کے پہاڑی علاقے میں لگی ہے۔ اسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق بونیر اور دیر کے پہاڑوں میں بھی آگ لگی ہے۔ جسے بجھانے کے لیے پاک آرمی کے جوان اور مقامی انتظامیہ مصروف عمل ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں