menu icon

دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کروا لیا گیا

کراچی سے لاپتہ ہونے والی اور لاہور میں مرضی سے شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پولیس نے بازیاب کروا لیا ہے۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان
web desk dharti ویب ڈیسک


کراچی سے لاپتہ ہونے والی اور لاہور میں مرضی سے شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پولیس نے بازیاب کروا لیا ہے۔

سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دعا زہرہ اور ان کے خاوند پولیس کی تحویل میں ہیں۔ دونوں کو کراچی لانے کی لیے قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کی بازیابی کے لیے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا گیا تھا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ آئی جی پنجاب، سندھ پولیس کی معاونت کریں۔


واضح رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ کو دس جون تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں