Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

دنیا بھر کی دس مشہور ترین سیڑھیاں
menu icon

دنیا بھر کی دس مشہور ترین سیڑھیاں

سیڑھیاں یا زینہ تعمیراتی ڈھانچے کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں۔ بلکہ انہیں تعمیراتی عجوبہ بھی کہا جائے تو غلط نا ہو گا۔ ہم اکثر روزانہ بیسیوں بار بلکہ بار
web desk dharti ویب ڈیسک


سیڑھیاں یا زینہ تعمیراتی ڈھانچے کا اہم ترین حصہ ہوتے ہیں۔ بلکہ انہیں تعمیراتی عجوبہ بھی کہا جائے تو غلط نا ہو گا۔ ہم اکثر روزانہ بیسیوں بار بلکہ بار بار سیڑھیاں یا زینے کا استعمال کرتے رہتے ہیں لیکن انہیں استعمال کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ انسانی دریافت کتنی عظیم ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق انسان سے سب سے پہلے بلندی پر جانے کے لیے سیڑھیوں کا استعمال 6000 قبل مسیح میں کیا تھا۔ جس کے اثرات آج بھی موجود ہیں۔ اس مضمون میں ہم آپ کو ایسے ہی کچھ مقامات پر موجود دس مشہور ترین سیڑھیوں کے بارے میں بتائیں گے۔ تو آئیے ذرا نظر ڈالتے ہیں کہ دنیا بھر کی دس مشہور ترین سیڑھیاں کون سی ہیں جہاں سالانہ لاکھوں سیاح بھی وزٹ کرتے ہیں۔

10۔ کین یان سیڑھیاں Canyon Staircase

ایکواڈور میں موجود یہ سیڑھیاں دریائے پستازہ کی مشہور آبشار فیلن ڈیابلو کے کنارے پر تعمیر کی گئی ہیں۔ یہ آبشار کافی بڑی ہے اور ایکواڈور کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ آبشار کنارے بنے زینے اپنی مثال آپ ہیں۔ اور بجائے خود ایک تفریحی و سیاحتی مقام رکھتے ہیں۔ یہ زینے آبشار کے ساتھ بننے والے قدرتی موڑوں پر اس طرح بنائے گئے ہیں کہ آبشار کا ہی حصہ معلوم ہوتے ہیں۔ یوں ان کی خوبصورتی دو چند ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان سیڑھیوں کو دنیا کی مشہور ترین سیڑھیوں میں ایک کا مقام حاصل ہے۔

9۔ ہسپانوی زینے The Spanish Steps

اٹلی کے شہر روم میں موجود ہسپانوی زینے 135 قدموں پر مشتمل ہیں۔ یہ زینے ایک ڈھلوان کے بعد ٹرینیٹی ڈی مونٹی اور پیازہ ڈی مونٹی تک پہنچاتے ہیں۔ انہیں اٹھارہویں صدی میں سال 1723 تا 1725 کے دوران ہسپانوی سفارت خانے اور چرچ کے درمیان آنے جانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ دنیا بھر سے سیاح ان سیڑھیوں کو دیکھنے آتے ہیں اور ان پر چڑھ کر 1953 کی رومن ہالیڈے کو یاد کرتے ہیں۔

8۔ پوٹیمکن زینے Potemkin Stairs

یوکرائن کے شہر اودیسا میں قائم پوٹیمکن زینے اودیسا کی شناخت ہیں۔ انہیں سمندر سے شہر کی جانب داخلے کی علامت بھی تصور کیا جاتا ہے۔ بلیوارڈ سیڑھیاں اور جناتی زینے جیسے ناموں سے مشہور یہ سیڑھیاں 200 زینوں پر مشتمل ہیں۔ جن میں سے 8 بندرگاہ کی تعمیر کے وقت ختم کر دیے گئے تھے۔ “بیٹل شپ پوٹیمکن نامی فلم میں اودیسا سٹیپ کا سین انہی سیڑھیوں پر فلمایا گیا تھا۔

7۔ بیورین ماؤنٹین Bueren Mountain

بیلجئیم میں موجود بیورین ماؤنٹین، حقیقت میں پہاڑ نہیں ہے بلکہ 374 زینوں پر مشتمل سیڑھی ہے۔ جو کہ مشہور عالم لیکن کافی حد تک خستہ حال قلعہ شتاؤ تک لے کر جاتی ہے۔ ان سیڑھیوں کو 1881 میں تعمیر کیا گیا تھا تا کہ قلعہ سے فوچ کے سپاہی باآسانی شہر تک آ جا سکیں۔ ان کے آخری زینے پر کھڑے ہو کر دیکھیں تو شہر اور دریائے میوس کا شاندار منظر نظر آتا ہے۔

6۔ سینتورینی سیڑھیاں Santorini Stairway

یونان میں تعمیر شدہ سینتورینی سیڑھیاں دنیا کی مشہور ترین سیڑھیوں میں سے ایک ہیں۔ انہیں سال 1715 میں جزیرے کی مقامی آبادیوں کی جانب سے پہاڑ پر آنے جانے کے لیے غیر پختہ اور ناہموار بنایا گیا تھا۔ بعد میں انہیں سامان کی نقل و حمل خصوصاً جانوروں کے ذریعے سامان لانے لے جانے کے لیے مزید بہتر بنایا گیا۔ گو کہ اب جدید دور میں یہاں کیبل کار کی تنصیب بھی کر دی گئی ہے۔ لیکن گدھے کی پیٹھ پر بیٹھ کر زگ زیگ کی شکل میں سفر کر کے 657 زینے چڑھنا آج بھی بہت مشہور اور ایڈونچر سے بھرپور عمل ہے۔

5۔ سری لنکا کی شیر چٹان Sigiriya Lion’s Rock Sri Lanka

سیگیریا جسے عرف عام میں شیر چٹان بھی کہا جاتا ہے، سری لنکا میں قائم ایک بڑی چٹان ہے جس کا محیط تقریباً 200 میٹر ہے۔ کسی زمانے میں اس چٹان کے اوپر بادشاہوں کی رہائش ہوا کرتی تھی۔ جسے بعد میں بدھ بھکشوؤں کی خانقاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ ٹام چودھویں صدی تک بدھ خانقاہ کا کام دیتی رہی ہے۔ اب اسے یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثے کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس چٹان پر چڑھنے کے لیے 1200 زینے بنے ہوئے ہیں۔جن پر چڑھنا سخت دقت طلب کام ہے۔ تاہم چٹان پر پہنچتے ہی ساری تھکن دور ہو جاتی ہے کیونکہ اردگرد کے مانظر دل موہ لینے والے ہیں۔

4۔ بہائی باغ Baha’í Gardens

اسرائیل کے شہر حیفہ میں قائم بہائی باغ دنیا کے خوبصورت ترین باغات میں سے ایک ہیں۔ انہیں بھی یونیسکو عالمی ورثے کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ باغات 19 چبوتروں اور 1700 زینوں پر مشتمل ہیں۔ یہ سیڑھیاں دنیا کی خوبصورت ترین سیڑھیوں میں سے ایک ہیں۔ اور کارمل پہاڑ کی شمالی ڈھلوان تک جا نکلتی ہیں۔ ان کے پہلوؤں میں دو ندیاں بھی بہتی ہوئی نیچے کو جاتی ہیں اور نہایت ہی بھلا منظر پیش کرتی ہیں۔

3۔ شلاس برگ سیڑھیاں Schlossberg Stairs

شلاس برگ کلاک ٹاور، آسٹریا کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک ہے۔ اس کے ٹاپ سے گیراز شہر کے تمام حصے اور اردگرد کے علاقے صاف نظر آتے ہیں۔ اس ٹاور تک جانے کے لیے سیڑھیوں کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ 260 زینوں پر مشتمل ہیں۔ ان زینوں کو پہاڑ کے دامن کو کاٹ کر بنایا گیا ہے۔

2۔ چیتے کا گچھاری مندر Tiger Cave Temple

تھائی لینڈ کے شہر کراچی میں موجود ٹائیگر کیو ٹیمپل بدھ مذہب کا ایک مشہور معبد ہے۔ اس معبد تک جانے کے لیے دو سیڑھیاں ہیں جو کہ مل کر ایک بل دار سیڑھی بناتی ہوئی اوپر کو لے جاتی ہیں جہاں بدھا کا 278 میٹر مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ 600 میٹر معبد کے اوپر نصب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیڑھیوں کا ایک اور سلسلہ چونے کے پتھر کی غاروں تک لے جاتا ہے۔ کل ملا کر یہ سیڑھیاں 1237 زینوں پر مشتمل ہیں۔

1۔ چاند باؤری Chand Baori

چاند باؤری دراصل ایک سیڑھیوں والا کنواں ہے جسے مقامی زبان میں باؤلی بھی کہا جاتا ہے۔ بھارت کی ریاست راجھستان میں قائم ملک کا سب سے بڑا اور گہرا ترین کنواں ہے۔ راجھستان میں پانی کی شدید کمی کے باعث اس کنویں کو تعمیر کیا گیا۔ اور پھر لمبے عرصے تک پانی ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا رہا۔ کنواں 16 منزلوں پر مشتمل ہے۔ ہر منزل کی پیمائش 100 فٹ ہے۔ اس تعمیر کردہ 3500 زینے نہایت ہی خوبصورتی اور مہارت سے تعمیر کیے گئے ہیں اور ٹھنڈے پانی تک لے جاتے ہیں۔ یہ باؤلی اور اس کی سیڑھیاں مشہور عالم ہالی ووڈ فلم The dark Night Rises میں بھی فلمائی گئی ہیں۔

تو یہ تھیں دنیا کی مشہور ترین سیڑھیاں۔۔۔ ان کے علاوہ بھی کئی سیڑھیاں ہیں جو خوبصورتی، شہرت اور تاریخ میں اپنا مقام رکھتی ہیں۔ ان میں سے اکثر کے گرد کیبل کار اور لفٹ جیسی سہولیات نصب کی گئیں ہیں تا کہ اگر سیاح سیڑھیاں چڑھنے سے قاصر ہوں تو ان کا استعمال کر کے باآسانی مطلوبہ بلندی تک جا سکیں۔ لیکن وہ کہتے ہیں ناں کہ بعض اوقات منزل سے زیادہ سفر کی اہمیت ہوا کرتی ہے۔ تو ایسا ہی ان سیڑھیوں کے ساتھ بھی ہے جن پر زینہ بہ زینہ قدم رکھنے سے تاریخ کے کئی راز منکشف ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ، ورلڈکپ پاک بھارت میچ کیلئے مقام فائنل ہوگیا ؟











تجارت

بڑی خوشخبری ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی











دلچسپ

دنیا کے پہلے شرابی کتے کا علاج کردیا گیا ، شراب کی لت کیسے لگی؟












وڈیوز

وڈیوز

انگلش بول کر برف کے گولے بیچنے والا MA پاس شخص،جس کا نام برانڈ بن گیا

وڈیوز

معذور لڑکی سے شادی کرنے والا پولیس اہلکار،پیار کی اعلیٰ مثال

وڈیوز

مس پاکستان،پاکستان کی سب سے خوبصورت ترین ڈاکٹر لڑکی ـ


تحریک انصاف کے نام نئی پارٹی بنے گی

خوبصورت جوان لڑکی کا شوہر کھسرا نکلا

تحریک انصاف کو چھوڑ کر جانے والوں کی سیاست ختم ہو چکی

دوسری شادی کرنے والا لڑکا بینڈ باجا بجانے کے لیے ڈیل کرنے پہنچ گیا

جشن جون ایلیا ء کا انعقاد،پورے ملک سے اہل علم پہنچ گئے

18 سال کی عمر میں کیک بزنس سے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے والی لڑکی


مزید دیکھیں