menu icon

طلاق سے قبل ہی لڑکی نے عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش کر دی

لاہور (ڈیلی دھرتی انٹرٹینمنٹ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور منحرف راہنماء پی ٹی آئی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر ان کی تیسری بیوی کی جانب سے تنسیخِ نکاح کا فیصلہ
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور (ڈیلی دھرتی انٹرٹینمنٹ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور منحرف راہنماء پی ٹی آئی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر ان کی تیسری بیوی کی جانب سے تنسیخِ نکاح کا فیصلہ ابھی ہونے نہیں پایا کہ ایک اور لڑکی نے عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش کر دی۔

یوٹیوب چینل ڈیلی دھرتی کو انٹرویو دیتے ہوئے بیہ خان نامی لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ ڈاکٹر عامر لیاقت سے بے پناہ پیار کرتی ہیں۔ اور وہ دانیہ شاہ کے ساتھ ہوئے حالیہ معاملے سے بے حد خوش ہیں۔ کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح اس کی عامر لیاقت کی بیوی بننے کی خواہش پوری ہو جائے گی۔

پروگرام ہوسٹ ریحان حیدر کو انٹرویو دیتے ہوئے ماڈل بیہ خان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں سے بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ عامر لیاقت کی عمر بہت زیادہ ہے۔ وہ ان سے بے پناہ پیار کرتی ہیں۔ اور ان سے شادی کی خواہش مند ہیں۔


ایک سوال کے جواب میں بیہ خان کا کہنا تھا کہ اگر عامر لیاقت نشہ بھی کرتے ہوں تب بھی انہیں فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ وہ عامر لیاقت

کے پیار کے نشے میں مست ہیں۔ اپنے انٹرویو میں بیہ خان کا مزید کیا کہنا تھا جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔

بیہ خان کا کہنا ہے کہ وہ عامر لیاقت کے سارے خرچے جیب سے کرنے کو تیار ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں