menu icon

ایم بی ایس ایس کے طلبہ کی شکایات پر ہیومین رائٹس سیل نے پی ایم ڈی سی، انفارمیشن کمیشن نے جواب مانگ لیا

لاہور(ڈیلی دھرتی آن لائن) ملک زیوں حالت نظام تعلیم میں ایم بی بی ایس مکمل کرنے والے ہزاروں طلبہ بھی اہنے مستقبل کے بارے میں پریشان نظر آرہے ہیں۔طلبہ کی
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور(ڈیلی دھرتی آن لائن) ملک زیوں حالت نظام تعلیم میں ایم بی بی ایس مکمل کرنے والے ہزاروں طلبہ بھی اہنے مستقبل کے بارے میں پریشان نظر آرہے ہیں۔طلبہ کی اکثریت کو ابھی بھی ہاؤس جاب کے انتظار میں بیٹھی ہے جبکہ بہت سے ہسپتالوں میں ہاؤس جاب کرنے والے طلبہ کو معاوضے بھی نہیں مل رہے۔ایم بی بی ایس مکمل کرنے والے طلبہ کی شکایات پر پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکرٹیک پارٹی کے ہومین رائٹس سیل فوری نوٹس لیتے ہوئے داد رسی کیلئے پی ایم ڈی سی اور انفارمیشن کمیشن میں درخواستیں دائر کر دیں، جس میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمیشن، عذرا ناہید میڈیکل کالج اور چودھری محمد اکرم ہسپتال کو فریق بنایا گیا ہے۔طلبہ کی جانب سے صدر ہیومین رائٹس سیل پنجاب مدثر چودھری اور غلام مجتبیٰ چودھری ایڈووکیٹس نے درخواستیں دائرکیں ۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم بی بی ایس مکمل کرنے کے بعد طلبہ اپنے مستقبل بارے شدید پریشان ہیں،پاکستان میڈیکل کمیشن اور انفارمیشن کمیشن میں درخواست دائر 14 دن کے اندر پالیسی وضع کرے۔ بتایا جائے کہ پی ایم ڈی سی کے پاس کتنے میڈیکل کالج رجسٹرڈ ہیں اور ان کی تفصیل بھی دی جائے۔کیا ایم بی بی ایس کرنے کے بعد ہاؤس جاب لازمی ہے نہیں اگر لازمی ہے توطریقہ کار وضع کیا جائے۔ہاؤس جاب کرنے والے ڈاکٹر کا حکومت نے کتنا معاوضہ مقرر کیا جائے اس بارے میں بھی آگاہ گیا۔ نوٹس میں یہ بھی موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کچھ نجی میڈیکل کالجز اقرباپروری کی بنیاد پر طلبہ کے داخلے کررہے اس کے خلاف کارروائی کے متعلق طریقہ کار واضح کیا جائے۔ نوٹسز میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ متعلقہ فریقین نے اگر 15کے اندر جواب جمع نہ کرایا تو اس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جائے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

29 گولڈ میڈلز حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں