menu icon

ویڈیو : اداکارہ ماہرہ خان کے باڈی گارڈ کی اداکارہ ریما خان سے غیر اخلاقی حرکت

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سینیئر اداکارہ ریما خان  نے اداکارہ ماہرہ سے ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماہرہ کے باڈی گارڈ کو اداکاراؤں کی
web desk dharti ویب ڈیسک
Mahira Khan’s Bodyguard Disrespects Reema Khan


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سینیئر اداکارہ ریما خان  نے اداکارہ ماہرہ سے ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماہرہ کے باڈی گارڈ کو اداکاراؤں کی ملاقات میں خلل ڈالتے دیکھا گیا۔

انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر ریما خان کی ایک انسٹا اسٹوری ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں انھیں ماہرہ خان سے ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں ملتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں ماہرہ کو تو ریما خان سے اچھی طرح ملتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ماہرہ خان کے باڈی گارڈ اپنا ہاتھ دونوں کے بیچ میں لے آئے جیسے وہ ماہرہ کو ریما سے بچانا چاہ رہے ہوں۔

View this post on Instagram

A post shared by lollywoodspace (@lollywoodspace)

بعد ازاں ریما نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ماہرہ کے باڈی گارڈ اسے کس سے بچا رہے تھے؟۔

ماہرہ اور ریما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف اور دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

ملازمت ڈھونڈنے والوں کیلئے بڑی خبر ،












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں