menu icon

عمران خان کو گولی کہاں لگی ؟ ڈاکٹر نے سنسنی خیز انکشاف کردیا

عمران خان کو سیدھی ٹانگ پر بلٹ کے ٹکڑے لگے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) عمران خان کے علاج پر معمور چار رکنی میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عمران خان خیریت سے ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عمران خان کو سیدھی ٹانگ پر بلٹ کے ٹکڑے لگے ہیں جس سے ان کی ٹانگ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے، انہیں آپریشن تھیٹر میں شفٹ کر دیا گیا ہے میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے بتایا کہ ایم آر آئی اور سی ٹی سکین ہوگیا ہے، جس کی رپورٹ کی روشنی میں علاجِ شروع کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر فیصل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے زخموں کا جائزہ لے رہے ہیں، ان کا علاج ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم کر رہی ہے، عمران خان کےعلاوہ بھی ایک دومریض زیرعلاج ہیں۔

ڈاکٹر فیصل نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی تفصیلی رپورٹ جلد فراہم کی جائے گی۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں