آج ہم جانیں گے کہ لاہور شہر میں دالیں ، چاول ، چینی ، گھی ، آٹا ، انڈے ، بیسن اور سرسوں کے آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا ہے ۔
نیچے دیئے گئے ریٹس ضروری نہیں ہیں کہ آپ کے علاقہ کے مطابق ہوں گے کیونکہ یہ پاکستان ہے اور یہاں پر علاقہ کے حساب سے لوگوں نے مختلف ریٹس طے کر رکھے ہیں لہذا ہم آپ لوگوں کیساتھ سبزہ زار لاہور کی لوکل مارکیٹ کے ریٹس شیئر کرنے جارہے ہیں اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا یہ ریٹیل ریٹس ہیں جو کہ عام گلی محلے کی دکانوں پر چل رہے ہیں ۔
لاہور میں آج چینی کی قیمت 125 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج شان کوکنگ گھی کی قیمت 560 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج دال مونگ کی قیمت 280 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج دال مسور کی قیمت 280 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج دال چنا کی قیمت 240 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج دال ماش کی قیمت 440 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج سفید چنے کی قیمت 360 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج کالے چنے کی قیمت 280 روپے فی کلو گرام ہے۔
لاہور میں آج چاول کی قیمت 330 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج انڈے کی قیمت 265 فی درجن ہے ۔
لاہور میں آج سرسوں کے آئل کی قیمت 580 روپے فی کلوگرام ہے ۔
لاہور میں آج آٹا کی قیمت 1180 روپے کا 10 کلو کا تھیلہ ہے ۔
لاہور میں آج بیسن کی قیمت 240 روپے فی کلو گرام ہے۔
لاہور میں آج دودھ کی قیمت 140 روپے فی کلو گرام ہے ۔
لاہور میں آج دہی کی قیمت 160 روپے فی کلو گرام ہے ۔