Online mostbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Many online mostbet casinos offer a variety of bonuses, such as welcome bonuses and free spins, to attract players and keep them coming back. Some online casinos also offer live dealer versions of their games, which feature a human dealer and are streamed over the internet.

When it comes to online national casino casino games, it's important to choose a reputable and safe online casino to play at. Look for online casinos that are licensed and regulated by a reputable gaming authority, such as the Malta Gaming Authority or the UK Gambling Commission. These organizations ensure that the online casino operates fairly and securely, and that player funds are protected.

It's also important to choose games that fit your personal preferences and playing style. If you're new to online hellspinscasino gambling, you may want to start with simple games that are easy to understand, such as slots or craps. These games are typically easy to play, and you don't need to have any special skills to be able to play them.

On the other hand, if you're looking for a more strategic experience, you may be interested in betano games such as blackjack or poker. These games require more skill and knowledge to play well, but they can also offer more opportunities for big wins.

Keep in mind that gambling of any kind, should be done responsibly and it is not a way of earning money, but rather a form of entertainment. Set a budget for yourself and stick to it, and never betano gamble more than you can afford to lose.

Online pinup casino games are a popular form of digital entertainment that can be played over the internet. These games emulate the experience of playing at a traditional casino and offer a wide variety of options, including slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and many more.

One of the benefits of playing online pinup casino games is that they can be accessed from anywhere with an internet connection, whether you're at home, on vacation, or on the go. Additionally, many online casinos offer bonuses and rewards to players, such as welcome bonuses, free spins, and loyalty programs.

Online betano casino use different software providers to offer their games, with some of the more well-known providers being Microgaming, NetEnt, and Playtech. These providers have built a reputation for creating high-quality and fair games.

There are many online sol casino casino available on the internet, but it is important to choose one that is reputable and licensed. Before you play, you should check if the online casino is licensed and regulated by a reputable authority such as Malta Gaming Authority, UK Gambling Commission, and check for any negative reviews or feedback.

As with any form of gambling in 20 bet, it is important to play responsibly, and only gamble with what you can afford to lose. Set a budget for yourself and stick to it, and if you ever feel like you are losing control, seek help from organizations like Gambling Addiction help.

Online pixbet casino games are digital versions of traditional casino games that can be played over the internet. These games can be played on computers, laptops, smartphones, or tablets and include a wide variety of options, such as slot machines, blackjack, roulette, baccarat, poker, and more.

Online betano casinos use a variety of software providers and platforms to offer their games, including web-based interfaces that can be accessed through a web browser, as well as mobile apps that can be downloaded and installed on a smartphone or tablet.

One of the most popular types of online casino games are slot machines, also known as "online tortuga casino slots." These games come in a variety of themes and formats, with many offering progressive jackpots that can grow to be worth millions of dollars. Other popular online casino games include blackjack, roulette, baccarat, and video poker.

Online ice casino casino games are designed to be fair and random, and they use random number generators to ensure that the outcome of each game is unpredictable. Most online casinos are also independently audited to ensure that they are operating honestly and fairly.

It's important to note that online gambling is regulated differently in each country and you should always be aware of the laws and regulations regarding online gambling in ice casino your jurisdiction before you play. Additionally, you should always be sure to choose a reputable online casino to play at. It is recommended to read reviews and check online casino rating to find the right one.

The process of downloading a file using a torrent is known as "torrenting." It works by breaking the larger file into small pieces, which are distributed among many different sources (also known as "peers").

دس شاندار تصوراتی کردار، جو ہماری خواہش تھی کہ حقیقی ہوتے
menu icon

دس شاندار تصوراتی کردار، جو ہماری خواہش تھی کہ حقیقی ہوتے

ہم میں سے اکثر لوگوں کو حقیقی کی بجائے تصوراتی دنیا میں رہنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہم اپنے خوابوں کی دنیا کو ہی حقیقت
web desk dharti ویب ڈیسک


ہم میں سے اکثر لوگوں کو حقیقی کی بجائے تصوراتی دنیا میں رہنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہم اپنے خوابوں کی دنیا کو ہی حقیقت میں بسا لیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ فلموں اور کتابوں میں اکثر ایسے تصوراتی کردار متعارف کروائے جاتے ہیں جو زیادہ پرکشش، جاندار، طاقتور اور زندگی کی دیگر تمام خوبیوں کا حسین مرقع ہوتے ہیں۔

یہ تصوراتی کردار اتنے بھلے لگتے ہیں کہ جی چاہتا ہے کہ کاش یہ حقیقت میں بھی ہوتے۔ بعض لوگ تو ان کو واقعتاً حقیقت ہی سمجھتے ہیں۔ اس مضمون میں ہم آپ کو ایسے ہی دس مشہور ترین اور شاندار تصوراتی کرداروں سے متعارف کروائیں گے جنہیں یوں تو ڈرامائی سطح پر تخلیق کیا گیا۔ لیکن ہماری خواہش تھی کہ کاش یہ کردار حقیقی ہوتے۔ تو آئیے پڑھتے ہیں کہ وہ دس کردار کون سے ہیں۔۔۔

10۔ سپونج باب SpongeBob SquarePants

سپونج باب سکوئیر پینٹس کو بلاشبہ ٹیلی ویژن تاریخ کے کامیاب ترین شوز میں سے ایک قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ فہرست ایسے مزاحیہ اور خوبصورت کردار کے بغیر نامکمل ہو گی جو سمندر کی گہرائیوں میں رہتا ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اسے بچگانہ پن خیال کریں۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ سپونج باب چھوٹے بچوں کے ہی نہیں بلکہ بڑوں کے بھی دلوں میں بستا ہے۔ یہ چھوٹوں و بڑوں میں یکساں طور پر مقبول ہے۔

اس کردار کو لفظوں میں بیان کیا جائے تو یہ سچی دوستی اور وفاداری کا مرقع ایک ایسا کردار ہے جس کے لیے محنت ہی اوڑھنا بچھونا ہے۔ یہ کردار اپنی باتوں اور حرکتوں سے آپ کے لبوں پر اتنی مسکراہٹیں بکھیرتا ہے کہ جی چاہتا ہے کاش یہ کردار حقیقی ہوتا۔

9۔ اسپائیڈر مین Spider Man

ہم سب ایسے سپر ہیروز سے محبت کرتے جو لوگوں کے مشکل وقت میں بروقت مدد کے لیے پہنچتا ہے اور اپنی طاقت کے بل بوتے پر انہیں بچا لیتا ہے۔ اسپائیڈر مین بھی ایسا ہی ایک کردار ہے جسے پہلی بار 1962 میں تخلیق کیا گیا تھا۔

اسپائیڈر مین کی جالی بننے اور بلند عمارات کے ساتھ جھولتے ہوئے سفر کرنے کی صلاحیت ٹین ایجرز کو بہت زیادہ متاثر کرتی ہے۔ اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی اسپائیڈر مین بن سکیں۔ بلکہ کئی لوگوں نے صرف اس لیے مکڑی کو ڈسنے دیا کہ شاید اس سے وہ اسپائیڈر مین بن جائیں۔ لیکن بدقسمتی سے سائنس اس کی اجازت نہیں دیتی۔

یہ ایک ایسا مزاحیہ، لچکدار اور ہر مصیبت میں کام آنے والا کردار ہے جو ہر کسی کے دل میں بستا ہے۔ اور تو اور اس کا لباس یعنی کاسٹیوم بھی کمال ہے۔ اور اکثر ممالک میں بذات خود ایک برانڈ کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

8۔ کپتان جیک سپیرو Captain Jack Sparrow

معروف ہالی ووڈ فلم پائیریٹس آف دا کیریبین Pirates Of The Caribbean میں ولن کا کردار ادا کرنے والا کپتان جیک سپیرو ہر دلعزیز کردار یے۔ گو کہ یہ ایک سمندری لٹیرا ہے جو خزانے کی تلاش میں رہتا ہے۔ لیکن اسے اس کی دلیری اور اصول پسندی کے باعث پسند کیا جاتا ہے۔ کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ ” صرف سونا اور چاندی ہی خزانہ نہیں ہوتا، دولت سے بڑھ کر بھی زیادہ قیمتی خزانے ہوتے ہیں”.

کپتان سپیرو اپنے کردار کے ذریعے شائقین کو کسی مقصد کے تحت زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس کا ہر وقت نشے دھت رہنا، گفتگو کے دوران مشکل الفاظ کا استعمال، زبردست حس مزاح، اور مشکلات سے بچ نکلنے کی صلاحیت۔۔۔ یہ سب خصوصیات مل کر اسے بہ یک وقت باعزت اور برا کردار بناتی ہیں۔

یہ ہمیں اس بات کا سبق بھی دیتا کہ اگر داؤ پیچ لڑا کر ہاتھا پائی سے بچا جا سکتا ہے تو بچنا چاہیے۔ نیز جہاں ممکن ہو معاملات اور عناد کو حل کرنے کے لیے تشدد کی بجائے الفاظ کا استعمال کرنا چاہیے۔ بلاشبہ کپتان جیک سپیرو ایک ذہین، ہوشیار اور زیرک کردار ہے۔ ان ہی خصوصیات کی بناء پر لوگ یہ خواہش کرتے ہیں کہ یہ کردار یا تو وہ خود ہوتے یا پھر ایسے ہی کسی حقیقی کردار کو دیکھ پاتے۔

7۔ ہرمی اون گرینگر Hermione Granger

آپ ہیری پوٹر سیریز کے شیدائی ہیں یا نہیں، لیکن آپ ہرمی اون جیسے کردار کی کشش سے انکار نہیں کر سکتے۔ ایک ہوشیار،ذہین اور پرکشش کردار ہونے کے ساتھ ساتھ اس کردار کا سیریز میں تعارف بہت ہی انوکھے انداز سے ہوتا ہے۔

ہرمی اون ایک ایسا مؤنث کردار ہے جسے اس کی مثبت سوچ اور مثبت خوبیوں کے باعث دنیا بھر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔ یہ کتابی کیڑا بننے اور اپنے دوستوں کے درمیان رہنے جیسے عوامل کر درمیان ایک توازن پیدا کرتی ہیں۔ اسی بناء پر یہ اپنے دوست ہیری پوٹر کو یہ نصیحت کرتی نظر آتی ہیں کہ دنیا میں کتب کے علاوہ اور بھی دلچسپ چیزیں ہیں۔

ہرمی اون کا کردار ایماسٹون نے بہت ہی خوبی سے نبھایا ہے۔ ہرمی اون کی طاقت، ذہانت زندہ دلی اسے ایک طاقتور خاتون کردار بناتی ہے۔

6۔ جیک ڈاؤسن Jack Dawson

ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ٹائٹینک میں ہیرو جیک کا کردار جسے لیونارڈو ڈی کیپریو نے ادا کیا تھا ایک ایسا کردار جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ یہ نا بھولنے والا کردار ہمیں محبت کے جذبے کا صحیح ادراک کرواتا ہے۔ خصوصاً وہ لمحہ جب جیک اپنی محبت “روز” کے لیے اپنی جان قربان کر دیتا ہے، ناقابل یقین لمحہ ہے۔

یہ ایک انتہائی دلکش اور ٹیلنٹڈ کردار ہے جس کا فن مصوری دھڑکنوں کو ساکت کر دینے والا ہے۔ اپنی جان کی بازی لگا کر روز کو بچا کر جیک ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ محبت صرف چند بول اور دو گھڑی مل بیٹھنے کا نام نہیں، بلکہ یہ محبوب کی حفاظت کو یقینی بنانے اور اس کے لیے ہر حد تک جانے کا نام ہے۔ حتی کہ اس کے لیے اپنی جان سے بھی گزر جانا پڑتا ہے۔

اس کردار کی تخیلق کے بعد ہر لڑکی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چاہنے والا جیک جیسا ہو۔ اس لیے نہیں کہ وہ اپنی جان دے، بلکہ اس لیے کہ وہ بھی اسے جیک کی طرح ٹوٹ کر چاہے۔ محبت کے ساتھ ساتھ ایمانداری، بہادری اور خلوص جیسی خوبیوں نے جیک کو ایک ایسا کردار بنا دیا ہے جس کے متعلق ہماری شدت سے خواہش ہوتی ہے کہ کاش یہ حقیقی ہو۔

5۔ کیٹنس ایورڈین Katniss Everdeen

SS_D108-310695.dng

ہو سکتا ہے کہ آپ ابھی نا سمجھ پائے ہوں کہ Hunger Games سیریز کا بنیادی تھیم کیا ہے۔ لیکن یہ طے ہے کہ اس سیریز کی ہروئین کیٹنس ایورڈین نے اپنے آپ کو شائقین میں منوایا ہے۔ اس کردار کے ساتھ لگاؤ کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یہ ایک ذہین، مرکوز، جذباتی اور عاجزی سے بھرپور کردار ہے جو قربانی، محبت اور عزم کی زندہ مثال ہے۔ گو کہ اس کا اپنا معاشرہ ہی اسے ختم کرنے کے درپے ہے لیکن اس کے باوجود یہ انتہائی ناسازگار حالات میں بھی اپنا بچاؤ کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔

اپنی سگی بہن کے ساتھ کیٹس کا ایک مضبوط اور اٹوٹ تعلق ہمیں خاندانی نظام کی اہمیت سے بھی روشناس کرواتا ہے۔ کیٹس اپنے معاشرے کی حکومت کے سامنے تن تنہا کھڑی ہوتی ہیں اور کسی بھی سرگرمی کا حصہ بننے سے انکار کر دیتی ہیں۔ ان کا یہی رویہ اور کردار کی مضبوطی شائقین کے دلوں کو بھا جاتا ہے اور سب کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ کاش یہ حقیقی کردار ہوتا۔

4۔ ایلے ووڈز Elle Woods

بھورے بالوں والی ایلے ووڈز بھورے بالوں والی ایک ایسی حسینہ کا کردار ہے جسے رییس ودھرسپونز نے بہت ہی خوبی سے نبھایا ہے۔ پہلے پہل تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ ایلے ایک خاتون وکیل ہی ہیں۔ لیکن جب وہ ایک قتل کے کیس کو گھنگھریالے بالوں کے ایک اصول کی بنیاد پر حل کر لیتی ہیں تو محسوس ہوتا ہے کہ وہ وکیل سے کہیں بڑھ کر ہیں۔

ہارورڈ لا میں داخلے سے لے کر وکالت اور پھر اندھے قتل کو حل کر لینے جیسے کاموں کی وجہ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ایلے ہمت اور مستقل مزاجی کا نمونہ ہیں۔ اسی بناء پر انہیں رول ماڈل تسلیم کیا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ جو حاصل کرنے کی خواہش کرتی ہیں اسے پا لیتی ہیں۔

گو کہ یہ فیشن سے بھرپور زندگی گزارتی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کا یقین ہے کہ خوبصورتی صرف ظاہری نہیں ہوتی۔ وہ اپنے دلی خیالات کو اپنےمی قریب ترین دوست پر بھی ظاہر نہیں ہونے دیتی۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں ایک طرف انہیں مستقل مزاج طبیعت کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے وہیں دوسری طرف ان کی تحمل مزاجی اور گہرے و دوررس ذہن بھی قابل تقلید ہیں۔

3۔ ایڈورڈ کولن Edward Cullen

یہ جنسی دلکشی کا حامل ایک ایسا ویمپائر ہے جس کے متعلق یہ خواہش کی جاتی ہے کہ کاش یہ حقیقت میں بھی ہوتا۔ آپ خوفناک اور ڈراؤنی فلموں کے شوقین نا بھی ہوں تب بھی ایڈورڈ کا کردار آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ خونی ہونے کے باوجود دوسروں کا خیال رکھنے والا یہ ایک ایسا کردار ہے جو ہمیں اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ ویمپائر صرف دوسروں کا خون چوسنے والے شیطان ہی نہیں ہوا کرتے۔

ایڈورڈ کی بیلاسوان کے ساتھ محبت ہمیں ایڈورڈ سے محبت کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ اپنی خون آشام فطرت پر قابو کی کوشش کرتا ہے تا کہ اس لڑکی کو نقصان نا پہنچا سکے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔ یہ اس بات کا مظہر ہے کہ کس طرح ایک شخص کو اپنی فطرت پر قابو پانا چاہیے جس وہ کسی سے محبت کرتا ہو۔

باوجود اس کے کہ اسے بچپن بہت ہی کم محبت ملی، ایڈورڈ محبت، پیار اور انس کی گہرائیوں تک پہنچتا ہے۔ جو کہ اس کردار کی شہرت کی ایک اور وجہ ہے۔ مختصر یہ کہ یہ ایک ایسا کردار ہے جس نے اپنی محبت، لگن اور وفاداری سے شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا۔

2۔ شرلاک ہومز Sherlock Holmes

سر آرتھر کونن ڈویل کا تخلیق کردہ شرلاک ہومز ایک ایسا شہرہ آفاق کردار ہے جو جرم اور اس سے وابستہ پراسراریت کا کھوج نکالنے کو جنون کی حد تک شوقین ہے۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو شرلاک ہومز جیسا نا بننا چاہے۔ اس کردار کی وجہ مقبولیت یہ بھی ہے کہ اس سے ہماری روزمرہ زندگی اور کام کے متعلق رائج مختلف خوف اور احساس کمتری کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

شروعات میں شرلاک ہومز کی پیشہ ورانہ زمہ داریاں اس کی سوشل زندگی کو بری طرح متاثر کرتی ہیں۔ لیکن جلد ہی وہ اپنی لگن اور دلچسپی سے ان دونوں میں توازن پیدا کر لیتا ہے۔ یوں اس کے کردار کی مضبوطی اور بھی ابھر کر سامنے آتی ہے۔ ذہین ہونے کے باوجود اس کا رویہ شفقت آمیز اور نرم ہوتا ہے۔ حالانکہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ذہین افراد زرا سخت مزاج ہوتے ہیں۔

شرلاک کی ایک اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ کسی بھی فرد کے صرف چند ظاہری خصائل دیکھ کر اس کی شخصیت کا مکمل احاطہ کر لیتا ہے اور یہ اندازہ لگا لیتا ہے کہ اس شخص کے رحجانات کیا ہیں۔ ظاہری طور پر سرد مہر اور جزبات سے عاری نظر آنے کے باوجود شرلاک اپنے دوستوں کے لیے قربانی اور وفاداری کے بھرپور جذبات رکھتا ہے۔ یہی خوبی اسے دیگر کرداروں سے بھی ممتاز بناتی ہے۔

1۔ کریسچین گرے Christian Grey

یہ اندازہ لگانا چنداں مشکل نہیں کہ مشہور فلم Fifty Shades Of Gray سیریز کے ہیرو کریسچین گرے کو دنیا بھر کی خواتین کیوں اتنا پسند کرتیں ہیں۔ یہ ایک ایسی سیریز ہے جس میں ہیرو ایک ارب پتی کمپنی کا مالک ہوتا ہے۔ اس کے بچپن میں گزرے ڈرامائی واقعات اس کے لڑکپن اور جوانی پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہر عورت کو ایک طاقتور مرد پسند ہوتا ہے۔ اور دولت سے بڑھ کر طاقت اور کیا ہو سکتی ہے خاص طور پر ایک اربوں ڈالر کی کمپنی چلانے والا نوجوان طاقت کا محور بن جاتا ہے۔ کریسچین گرے کا کردار بہت یک وقت کئی خوبیوں کا مجموعہ ہے۔ اناسطاسیہ سٹیلے کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد یہ پچیدہ کردار ایک قابل ربط کردار میں ڈھل جاتا ہے۔ اس میں ایک اچھے بوائے فرینڈز کی تمام خوبیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ کاش ایسا کوئی کردار حقیقی زندگی میں بھی ہوتا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں