ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی دنیائے کرکٹ کے وہ کھلاڑی ہیں جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں یہاں تک کہ بابر کے بھارت اور کوہلی کے پاکستان میں بھی بہت سے چاہنے والے پائے جاتے ہیں۔
مداح آئے روز دونوں کرکٹرز کی خوبیوں اور کھیلنے کے انداز میں مماثلت تلاش کرتے رہتے ہیں اور اس کی تازہ مثال سوشل میڈیا پر دیکھی گئی۔
صارفین کی جانب سے بابر اور کوہلی کے بچپن کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کی جا رہی ہیں اور حیران کن طور پر ان میں واضح مماثلت دیکھی جا سکتی ہے اور دونوں کرکٹرز نے ملتی جلتی چیک والی شرٹس پہن رکھی ہیں۔
https://twitter.com/MasabAqeelreal/status/1574741458162065408?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1574741458162065408%7Ctwgr%5E572ee8439a72d8e845bd67e9a3e3939096c7e930%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F301206-
دونوں کرکٹرز کی تصاویر کا کولاج ٹوئٹر پر وائرل ہوا تو کسی نے انہیں کرن ارجن تو کسی نے ستارے ایک جیسے ہونے کا کہا ۔
صارفین کے دلچسپ تبصرے ملاحظہ کیجیے:
Inke sitare bhi milte ha lagta ha.. https://t.co/sDT7hEFSIZ
— Mahwish Zahra (@MahwishZahra12) September 27, 2022
Destined for greatness!
Btw those flannel shirts are love. ❤️ https://t.co/1j90zoNtkS— Osama Zafar (@phuppo_jan) September 27, 2022
https://twitter.com/hibafasihi/status/1574830881998606360?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1574830881998606360%7Ctwgr%5E572ee8439a72d8e845bd67e9a3e3939096c7e930%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F301206-