menu icon

مشہور نعت خواں عدنان فریدی دو شاگردوں سمیت جان بحق

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عارف والا میں بورے والا روڈ پر ایک حادثے میں مشہور نعت خواں عدنان فریدی اور تین دیگر افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

 اطلاعات کے مطابق پاکپتن شہر کا رہائشی عدنان فریدی بدھ کی رات ہونے والی میلاد کی تقریب میں شرکت کے لیے لدھن جا رہا تھا۔

 عینی شاہدین نے بتایا کہ فریدی گاڑی چلا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث گندم کی کٹائی کے لیے کھڑی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں فریدی، اس کے دو طالب علم اور ایک دوست موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

 زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

 حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ گاڑی کے باڈی کاٹ کر لاشیں نکال لی گئیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں