پاکستان میں ہر چیز غریبوں کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے دال ، چینی گھی اور آٹا مہنگا ہونے کے ساتھ نان اور روٹی کی قیمتوں میں بھی حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے ۔
آج آپ لوگوں کیساتھ ہم لاہور کی نان شاپ کے ریٹس شیئر کرنے جارہے ہیں آپ کے علاقہ میں ہوسکتا ہے نان اور روٹی کے ریٹس کم یا زیادہ ہوں لیکن لاہور کی مختلف دکانوں کے ریٹ لسٹ یہی ہیں ۔
لاہور میں آج سادہ روٹی کی قیمت 15 روپے ہے
لاہور میں آج سادہ نان کی قیمت 25 روپے ہے ۔
لاہور میں آج خمیری روٹی کی قیمت 25 روپے ہے ۔
لاہور میں آج کلچہ کی قیمت 25 روپے ہے ۔
لاہور میں آج سپیشل کلچہ کی قیمت 40 روپے ہے ۔
لاہور میں آج روغنی نان کی قیمت 80 روپے ہے ۔
لاہور میں آج آلو والا نان کی قیمت 60 روپے ہے ۔
لاہور میں آج بیسن والا نان کی قیمت 70 روپے ہے ۔
لاہور میں آج قیمہ والے نان کی قیمت 250 روپے ہے ۔
یہ ریٹس لاہور کی لوکل مارکیٹ ہیں ان ریٹس کو دیکھ کر آپ کو یقیناً حیرانی ہوئی ہوگی مجھے تو یہ ریٹس شیئر کرتے ہوئے بھی بڑا دُکھ ہو رہا ہے کیونکہ ایک غریب آدمی جو گیس کے بھاری بلز ادا نہیں کرسکتا اور نہ ہی آٹا کا تھیلہ خرید سکتا ہے وہ 2 وقت کی بازاری روٹی بھی خرید کر اپنے بچوں کو نہیں کھلا سکتا ۔ اللہ رحم فرمائے ہمارے مُلک پر کیونکہ اس مُلک کے سیاستدانوں نے غریبوں کا خون چوسنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔