آج ڈالر کی قیمت لاہور پاکستان میں کیا ہے (امریکی ڈالر ریٹ ) پاکستانیوں کیلئے خوشخبری والی خبر ہے کیونکہ اب کی بار ڈالر کی قیمت پاکستان میں بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہے پچھلے کچھ دنوں سے تو ایسا ہی لگ رہا تھا کہ ڈالر کی قیمت پاکستان میں 300 روپے سے بھی تجاوز کر جائے گی لیکن اچانک سے ڈالر کے ریٹ میں کمی کو دیکھتے ہوئے حوصلہ ہوا ہے کہ نہیں اب اچھے کی اُمید رکھی جاسکتی ہے کہ ڈالرز کی قیمت میں مزید کمی دیکھی جائے گی ۔
آج سے کچھ دن پہلے کی بات کریں تو مورخہ 1 اپریل 2023 بروز ہفتہ والے دن ڈالر کی قیمت (ریٹ ) 1 امریکی ڈالر 283.80 پاکستانی روپے کے برابرتھی ۔
لیکن بڑی خوشخبری تو یہ ہے کہ آج مورخہ 8 اپریل 2023 بروز ہفتہ والے دن 1 امریکی ڈالر 279.06 پاکستانی روپیہ کے برابر ہوگیا ہے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ڈالر کی قیمت میں اچھی خاصی کمی ہوئی ہے ۔
آج کے ریٹ کے حساب سے 500 ڈالر پاکستانی کرنسی میں 139529.10 پاکستانی روپیہ کے برابر بنتے ہیں
ایسے ہی اگر آج کے ریٹ کے مطابق 1000 ڈالر پاکستانی کرنسی میں 279058.20 پاکستانی روپیہ کے برابر بنتے ہیں
دُنیا بھر کے کرنسی ریٹس کے بارے میں روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس حاصل کرنے کیلئے ڈیلی دھرتی کو ضرور وزٹ کیا کریں اور تازہ ترین ڈالر کی قیمت کے بارے میں آگاہی حاصل کریں ۔ امریکی ڈالر ریٹ اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کی قیمت روزانہ کے حساب سے تبدیل ہوتے ہیں ۔ کرنسی ریٹس میں اُتار چڑھاو ہوتا رہتا ہے اس لئے ہروقت نئے ڈالرز کے نئے ریٹس سے آگاہی رکھنا ضروری ہے ۔