بحرین دینار ریٹ ، پاکستان میں آج بحرین دینار کی قیمت میں خاصی کمی دیکھی گئی ہے کچھ دن پہلے کی بات کریں تو پاکستان میں بحرینی کرنسی دینار کا ریٹ مورخہ 1 اپریل 2023 بروز ہفتہ بحرین دینار کی قیمت پاکستانی 753.70 روپے کے برابرتھی۔
بحرینی دینار کی قیمت مورخہ 6 اپریل 2023 کو 1 بحرینی دینار کا ریٹ 764.63 پاکستانی روپیہ کے برابر تھی ۔
ویسے تو پاکستان میں کرنسی ریٹس میں اضافہ ہی دیکھا جاتا ہے لیکن اس دفعہ بحرین دینار کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے
آج مورخہ 8 اپریل 2023 بروز ہفتہ والے دن1 بحرینی دینار کا ریٹ 740.24 پاکستانی روپیہ کے برابر ہے ۔ اگر دیکھا جائے تو تقریباً24 روپے کی اچھی خاصی ریٹ میں کمی آئی ہے جو کہ پاکستانی کرنسی کیلئے بہت ہی اچھی بات ہے ۔
آج 1 بحرین دینار 740.24 پاکستانی روپے کے برابر ہے ۔
ایسے ہی اگر ہم بات کریں تو 1 بحرینی دینار 2.67 امریکی ڈالر کے برابر ہے ۔
عام طور پر ہم ڈالر کے مقابلے میں ہی پاکستانی روپیے کی قدر کھونے پر باتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ ڈالر مہنگا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے
مزید دُنیا بھر کی انٹرنیشنل کرنسی ریٹس جاننے کیلئے ڈیلی دھرتی کو روزانہ کی بنیاد پر ضرور وزٹ کیا کریں ۔