پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ، آج کا پیٹرول ریٹ جانیئے
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں کسی بھی چیزقیمت کا کوئی بھروسہ نہیں کہ کب اضافہ ہوجائے ۔
پاکستان میں آج مورخہ 6 اپریل 2023 لاہور میں پیٹرول کی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہے ۔
لاہور پاکستان میں آج پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے فی لیٹر ہے ۔ لاہور میں آپ کو مختلف پیٹرول پمپس پر کچھ پیسوں کا اضافہ نظر آ سکتا ہے کیونکہ پاکستان میں مہنگائی عوام خود بھی کرتی ہے اور نام بدنام حکومت کا ہوتا رہتا ہے ۔ لاہور میں ہی آپ کو کچھ پیٹرول پمپس پر 272 روپے سے کچھ پیسے اوپر لیتے ہوئے بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
نوٹ :۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اُتار چڑھاو ہو سکتا ہے آپ کے علاقہ میں کچھ پیسے یا روپے زیادہ ہوں ۔
پریمیئم کی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہے
ہائی سیٹین ڈیزل یورو 5 کی قیمت 293 روپے فی لیٹر ہے
مٹی کا تیل کی قیمت 190.29 روپے فی لیٹر ہے
جہاز کا ایندھن کی قیمت 231.56 روپے فی لیٹر ہے
ہائی اوکٹین ملاوٹ کا جزو کی قیمت 69.89روپے فی لیٹر ہے
الٹرون پلس ڈیزل کی قیمت 320 روپے فی لیٹر ہے