یہاں پر جو انٹرنیشنل کرنسی ریٹس بتائے گئے ہیں یہ ریٹس آج مورخہ 6 اپریل 2023 بروز جمعرات والے دن کے ہیں ۔ کرنسی ریٹس میں اُتار چڑھاو ہوتا رہتا ہے کبھی ریٹس میں اضافہ ہوتا ہے تو کبھی اس میں کمی واقع ہوتی ہے خیر اگر ہم آج کی تاریخ کے مطابق ہی بات کریں تو ابھی تک تو دُنیا بھر کی کرنسی پاکستانی روپیہ کے مقابلہ میں بڑھتی ہوئی دیکھائی دے رہی ہیں ۔
آج پاکستان میں 1 امریکی ڈالر 288.25 پاکستانی روپیہ کا بنتا ہے
(یعنی کہ امریکہ کا 1 ڈالر پاکستانی 288.25 روپے کے برابر ہے )
پاکستان میں آج 1 بحرینی دینار 764.57 پاکستانی روپے کا بنتا ہے
(پاکستان میں آج بحرین کرنسی ریٹ کے مطابق 1 بحرینی دینار 764.57 پاکستانی روپے کے برابر ہے)
لاہور میں آج بحرینی دینار کا ریٹ 764.57 پاکستانی روپے ہے
کراچی میں آج بحرینی دینار کی قیمت 764.57 پاکستانی روپے ہے
کویتی دینار کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکارڈ توڑ کمی ہوئی ہے آپ کی سوچ سے بھی زیادہ پاکستانی روپے کی قدر کویتی دینار کے سامنے کم ہوئی ہے ۔
پاکستان میں آج کویت کی کرنسی ریٹ 1 کویتی دینار 939.62 پاکستانی روپیہ کا ہوگیا ہے اگر ہم کویتی دینار کی قیمت میں اضافہ کی بات کریں تو کچھ دن پہلے 1 اپریل 2023 والے دن پاکستان میں کویتی دینار کی قیمت 925.18 پاکستانی روپے تھی ۔
لاہور میں آج 1 کویتی دینار کی قیمت 939.62 پاکستانی روپے ہے ۔
پاکستان میں آج 1 ملیشین رنگٹ 65.48 پاکستانی روپیہ کا بنتا ہے
پاکستان میں آج 6 اپریل 2023 والے دن 1 یورو 314.30 پاکستانی روپیہ کے برابر بنتا ہے ۔
پاکستان میں آج 1 سعودی ریال 76.84 پاکستانی روپیہ کا ہوگیا ہے ۔
پاکستان میں آج 1 عمانی ریال 748.77 پاکستانی روپیہ کا بنتا ہے ۔
لاہور ، کراچی میں آج 1 عمانی ریال کی قیمت 748.77 پاکستانی روپے ہوگئی ہے ۔
پاکستان میں 100 عمانی ریال کی قیمت 74877.35 پاکستانی روپے بنتی ہے
پاکستان میں آج مورخہ 6 اپریل 2023 بروز جمعرات والے دن 1000 عمانی ریال کی قیمت 748773.48 پاکستانی روپے بنتی ہے ۔
پاکستان میں آج 1 پاونڈ اسٹرلنگ 359.53 پاکستانی روپیہ کے برابر بنتا ہے
قطری ریال کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ہونے کے بعد آج پاکستان میں 1 قطری ریال کی قیمت 79.17 پاکستانی روپیہ بنتی ہے ۔
لاہور میں آج قطری ریال کا ریٹ 79.17 پاکستانی روپے ہے
کراچی میں آج قطری ریال کی قیمت 79.17 پاکستانی روپیہ ہے ۔
پاکستان میں آج 1 ہانگ کانگ ڈالر کا ریٹ 36.72 پاکستانی روپیہ بنتی ہے
پاکستان میں آج 1 آسٹریلوی ڈالر کی قیمت 193.07 پاکستانی روپیہ کے برابر بنتی ہے
پاکستان میں آج 1 کینیڈین ڈالر کی قیمت 213.83 پاکستانی روپے بنتی ہے
آج 1 متحدہ عرب امارات درھم 78.49 پاکستانی روپیہ کا بنتا ہے
پاکستان میں آج موجودہ چینی یوآن کا ریٹ 1 چینی یوآن 41.89 پاکستانی روپے کے برابر ہوگیا ہے