menu icon

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ، لیکن عالمی مارکیٹ میں اضافہ

فی تولہ سونا ایک لاکھ 47 ہزار 900 روپے کا ہوگیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 47 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2144 کمی سے ایک لاکھ 26 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں 2 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1637 ڈالرز پر آگیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں