menu icon

ڈالر کی قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی جان کر آپکو افسوس ہوگا

ڈالر کی قیمت میں آج معمولی کمی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 12پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 218 روپے 25 پیسے میں جاری ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں 50 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں