menu icon

رواں برس کے آخری چاند گرہن کا آغاز کب ہوگا ؟

رواں سال کا آخری چاندگرہن کل ہوگا, پاکستان میں چاند گرہن جزوی طورپردیکھا جاسکےگا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے چاندگرہن کا آغازشام 5بجکر56منٹ جبکہ اختتام 6بجکر56منٹ پرہوگا، اسلام آباد میں شام 5بجکر6منٹ،لاہورمیں 5بجکر5منٹ پر اور پشاورمیں چاند گرہن کا آغاز 5بجکر12منٹ پر ہوگا۔کوئٹہ میں چاند گرہن 5بجکر38منٹ،گلگت میں 4بجکر57منٹ جبکہ مظفرآباد میں 5بجکر4منٹ پرہوگا،پاکستان میں چاند گرہن کا اختتام 6بجکر56منٹ پرہوگا۔گلگت میں 74.54فیصد ہوگا جبکہ لاہور میں 62.96فیصد،مظفرآباد میں 65.20فیصد،اسلام آباد میں 61.01فیصد، کراچی میں 00.88فیصد،پشاورمیں 52.55فیصد جبکہ کوئٹہ میں 14.06فیصد ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایشیا،آسٹریلیا،شمالی امریکا،شمالی ومشرقی یورپ میں مکمل چاندگرہن ہوگا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں