menu icon

ماہر فلکیاتی فوٹوگرافر نے چاند کی سحر انگیز دلکش اور واضح تصاویر لے لی

چاند پر پڑنے والی سورج کی روشنی چاند پر موجود لاتعداد گڑھوں اور مختلف نشانات کو واضح کر رہی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے فلکیاتی فوٹوگرافر نے صرف 8 انچ کی ٹیلی اسکوپ سے چاند کی دلکش اور واضح تصاویر لے کر سب کو حیران کردیا ایرانی نژاد امریکی دریا کاوا مرزا نے چاند کی کُل 360 تصاویر لیں پھر انہیں ملا کر ایک تصویر تشکیل دی جس میں چاند پر پڑنے والی سورج کی روشنی چاند پر موجود لاتعداد گڑھوں اور مختلف نشانات کو واضح کر رہی ہیں۔ تصاویر میں یہ بھی نمایاں ہو رہا ہے کہ زمین سے سُرمائی اور سفید نظر آنے والا چاند درحقیقت صرف دو رنگوں پر مشتمل نہیں بلکہ نیلے اور سرخ سمیت دیگر مختلف ہلکے رنگ بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہونے والی ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین بھی کمنٹس میں تبصرے کرتے ہوئے اپنی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں اور چاند کی خوبصورتی کے معترف دکھائی دے رہے ہیں

View this post on Instagram

A post shared by ASTROVAS (@daryavaseum)

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں