خانیوال میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد ہلاک، تین فرار ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی
ہلاک دہشتگرد کی شناخت کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر عرفان اللہ کے نام سے ہوئی ہے، سی ٹی ڈی
عرفان اللہ راولپنڈی کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا، ترجمان
دہشتگرد ملک بھر میں حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانے بنانے کا منصوبہ کررہےتھے، ترجمان
دہشتگرد کے قبضے سےخود کش جیکٹ، گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا، سی ٹی ڈی
دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
سی ٹی ڈی ملتان نے دہشتگردوں کی گرفتاری کےلیے خانیوال میں چھاپہ مارا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی