menu icon

لانگ مارچ کب اور کہاں سے شروع ہوگا؟ پی ٹی آئی رہنما نے تاریخ کا اعلان کردیا

ایک ہفتے کے اندر لانگ مارچ شروع ہوگا، 14 تاریخ کو شاید لانگ مارچ کا اعلان ہوجائے،علی نواز اعوان
web desk dharti ویب ڈیسک
Ali Nawaz


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر لانگ مارچ شروع ہوگا، 14 تاریخ کو شاید لانگ مارچ کا اعلان ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق آج نیوز کے پروگرام “ آج رانا مبشر کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے علی نواز اعوان نے کہا کہ ہمارے پانچ جلسوں کا اعلان ہوچکا ہے، 14 کو ہمارا آخری جلسہ ہوگا جبکہ 16 تاریخ کو ضمنی انتخابات کی ووٹنگ ہے، تو ممکن ہے 16 کے بالکل بعد مارچ شروع ہوجائے

علی نواز کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے ہم اسلام آباد کے بجائے کسی اور شہر چلے جائیں، ہوسکتا ہے کہ ہم کراچی کی بندرگاہ کے قریب دھرنا دے دیں، یا پنجاب کا ایک غالب شہر ہے وہاں چلے جائیں۔ یہ خان صاحب کی صوابدید پر ہے۔میں یہ نہیں بتا سکتا کہ ہم کہاں جائیں گے، شاید ہم اسلام آباد آئیں ہی نہ، شاید ہم پورے اسلام آباد کا گھیراؤ کرلیں، یا شاید پہلے ہی دن اسلام آباد میں داخل ہوجائیں۔ آپ محاصرہ کہہ لیں یا گھیراؤ، یہ اسٹریٹجی کا حصہ ہے۔یہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گالا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں