menu icon

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل ، سٹے بازوں نے کس کو فیورٹ قرار دیا ؟

آخری معرکہ میں (سٹے بازوں) جواریوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری معرکہ میں (سٹے بازوں) جواریوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دے دیا۔

سنیچر کی بیٹنگ مارکیٹ کے مطابق انگلینڈ ’آڈز‘ 1.58جبکہ پاکستان کے 2.4 مقرر کردیئے ہیں۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ پاکستان پر 100 ڈالرز خرچ کریں گے، تو آپ کو پاکستان کی جیت کی صورت میں 240 ڈالر ملیں گے۔

اگرانگلینڈ کی جیت پر 100 ڈالرز لگائیں گے، تو بدلے میں 158 ڈالرز ملیں گے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں