menu icon

کراچی کنگز کو ایک اور جھٹکا ،اہم کھلاڑی نے خیر باد کردیا نئی انٹری

کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز کو خیر باد کہہ دیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹریڈ ہوا جس میں بابراعظم نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے لئے پشاور زلمی جوائن کرلی جب کہ ان کی جگہ شعیب ملک کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔

دوسری جانب کراچی کنگز کے مالک بابر اعظم کے فرنچائز چھوڑنے کی تصدیق کر چکے ہیں۔

خیال رہے کہ بابر اعظم گزشتہ چھ سیزن سے کراچی کنگز کا حصہ رہے جنہیں گزشتہ پی ایس ایل میں ٹیم کی کپتانی سونپی گئی تھی جب کہ ایونٹ کے پانچویں سیزن میں بابر 473 رنز اسکور کرکے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں