menu icon

پہلا سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے کھیلا جائے گا ؟

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گی اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے شروع ہو گا۔

میگا ایونٹ کے اہم مقابلے کیلئے سڈنی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم نے آرام کا فیصلہ کیا اور کپتان بابر اعظم نے تن تنہاءڈیڑھ گھنٹے تک پریکٹس کی۔

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور مسلسل تین میچز میں فتوحات سمیٹ کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں کیویز کو دبوچنے کیلئے پرعزم ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ ٹیم ورلڈ کپ میں بھرپور فارم میں ہے، اس کے بیٹرز اور باؤلرز دونوں ہی کی کارکردگی شاندار رہی ہے جبکہ پاکستان کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ شاہین شاہ آفریدی مکمل فارم میں آ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں