menu icon

تحریک انصاف نے حقیقی آزادی مارچ میں کس مقام پر دھرنے کی اجازت مانگ لی ؟

26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر پُرامن جلسے اور دھرنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر پُرامن جلسے اور دھرنے کے لیے راولپنڈی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی ہے۔

اس درخواست کے مطابق پی ٹی آئی 26 نومبر کو فیض آباد کے قریب پُرامن دھرنا دے گی جس کی قیادت سابق وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں