menu icon

موٹروے پر موٹر سائیکل چلا سکتے ہیں ؟ سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا

سپریم کورٹ نے موٹرویز پر بائیک چلا نے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں موٹر وے پر بائیکس چلانے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

سپریم کورٹ نے موٹر وے پر بائیکس چلانے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرتےہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔9صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا۔

تحریری فیصلے میں لکھا گیا کہ موٹر ویز پر بائیکس چلانے کی اجازت دینا خطرناک ہوسکتا ہے۔قانون شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے بنائے جاتے ہیں۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ حکومت کے پاس احتیاطی تدابیر کے تحت مخصوص علاقوں میں موٹر سائیکل پر پابندی کا اختیار ہے۔

فیصلے میں لکھا گیا کہ موٹر وے پر تیز رفتار ٹریفک موٹرسائیکل سواروں کے لیے خطرناک ہوگی۔شہریوں کی حفاظت کے لیے بائیکس پر پابندی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں