menu icon

توشہ خانہ کے نہایت قیمتی تحائف کی لوُٹ مار ،

عمران خان اوران کے ساتھی جھوٹ پرجھوٹ بول رہے ہیں مگربات نہیں بن رہی وفاقی وزیر ریلوے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لونگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں دھنس چکا ہے۔ عمران خان نے کئی تحائف بغیر اندراج کے غائب کیے۔

 

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ توشہ خانہ کے نہایت قیمتی تحائف کی لوُٹ مارچھُپانے کیلئےعمران خان اوران کے ساتھی جھوٹ پرجھوٹ بول رہے ہیں مگربات نہیں بن رہی۔سعد رفیق نے کہا کہ کئی تحائف اونے پونے خرید کر بیچے گئے ۔ متعددتحائف بغیر اندراج غائب کیے گئے۔ لونگ مارچ توشہ خانہ کی دلدل میں دھنس چُکا۔

 

وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو لونگ مارچ ،گالی گلوچ ،انا پرستی ،نفرت انگیزی اور قبل ازوقت الیکشن کا راگ الاپنے کی بجاۓ سکون اورغوروفکر کی زیادہ ضرورت ھے ۔انہوں نے کہا کہ زبان عمل اور نیت کے شر سےخود بھی بچیں ، قوم کوبھی بچائیں ۔ یہاں کوئی برھمن ہے اور نہ اچھُوت۔ سیاست کو مزید پراگندہ نہ کیا جاۓ۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں