menu icon

عمران خان کی آرمی چیف سے اہم ملاقات ؟ اہم خبر نے تھرتھلی مچادی

آرمی چیف سے لاہور میں ملاقات عمران خان نے خاموشی توڑ دی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور میں آرمی چیف کی ملاقات کی تردید کر دی۔

عمران خان نے زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم اپنے فائدے کے لیے کر رہی ہے۔آرمی ایکٹ میں ہونے والی مجوزہ ترمیم عدلیہ میں چیلنج ہو گی۔آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے مسلح افواج کو پنجاب پولیس کے برابر لانا چاہتے ہیں۔

عمران خان نے کہا نوازشریف چاہتا ہے وہ آرمی چیف آئے جو مجھے نااہل کرے،نوازشریف کے کیسز ختم ہوں اور پھر وہ اقتدار میں آئے۔مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح ہونی چاہئیے۔عمران خان نے مزید کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے لاہور میں میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔صدر عارف علوی کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کا ایجنڈا جلد شفاف انتخابات تھے۔عمران خان نے مزید کہا کہ کل اعلان کروں گا کس روز راولپنڈی جانا ہے۔ معالجین کل میرا معائنہ کرکے اپنی رائے سے آگاہ کریں گے۔راولپنڈی سے مارچ کی قیادت خود کروں گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ارشد شریف پر کیا گیا ظلم آپ سب کے سامنے ہے۔توشہ خانہ کیس میں انہوں نے خود مجھے عدالت میں جانے کا موقع دیا۔ برطانیہ اور امریکا کی عدالتوں میں جیو کے خلاف کیس دائر کروں گا۔انتخابات میں ای وی ایم مشین کے ذریعے دھاندلی رکوانے کی کوشش کی۔ عمران خان نے کہا کہ وزیرآباد واقعے کے ملزم کو 10 روز بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔مجھے خدشہ ہے کہ شواہد ضائع نہ ہو جائیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں