menu icon

عمران خان کے توشہ خانہ سے اشیا لے کر فروخت کرنےکے معاملے میں مزید انکشافات سامنے آگئے

عمران خان نے توشہ خانہ سے ایک ہیرا 250 میں خریدا اور 500 میں بیچ دیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کے توشہ خانہ سے اشیا لے کر فروخت کرنے کے معاملے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عمران خان نے توشہ خانہ سے ایک ہیرا 250 میں خریدا اور 500 میں بیچ دیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانے سے لیے گئے پین میں جڑا ایک ہیرا صرف 275 روپے میں خریدا اور 500 روپے میں فروخت کردیا۔

عمران خان نے ایک ہیرے کی قدر کا اندازہ صرف 1000 روپے لگوایا اور 1466 ہیروں سے جڑے سعودی ولی عہد کی طرف سے دیے گئے پین کی قیمت کا اندازہ صرف 15 لاکھ روپے لگوایا۔سابق وزیر اعظم نے پین 20 فیصد رقم ادا کرکے یعنی صرف 3 لاکھ روپے میں خریدا اور اسے ساڑھے 7 لاکھ روپے میں فروخت کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں