menu icon

پراسرار ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارے میں کیا نصب تھا ؟

طیارے میں جاسوسی کا کیمرہ لگا ہواتھا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہورکےعلاقے چوہنگ میں پراسرار طور پر ریموٹ کنٹرول طیارہ گرگیا جس میں چھوٹا جاسوسی کیمرہ لگا ہوا ہے۔

ریموٹ کنٹرول طیارہ علی ٹاون ٹرمینل اورنج لائن کے قریب گرا، واقعے اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ اورپولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس نے بتایا کہ طیارے میں کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا لیکن اس میں چھوٹا جاسوسی کیمرہ لگا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق طیارہ گزشتہ رات اورنج ٹرین کے اسٹبلنگ یارڈ کے خالی ٹریک پرگرا ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اسپیشل پروٹیکشن یونٹ نے گرنے والے ڈرون کو قبضے میں لیا گیا، ایس پی یو نے پولیس کو ایمرجنسی کال کرکے بھی اسٹبلنگ یارڈ بلایا۔

پولیس کی جانب سے ڈرون طیارہ سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اورکمشنرآفس بھی اعلیٰ سطح پرتحقیقات کررہے ہیں۔

ذرائع کے ڈرون گرنے سے متعلق حساس اداروں نے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈرون میں نصب کیمرےاوردیگرسامان کی چیکنگ کی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں