menu icon

زمان پارک کی سیکیورٹی کے نام پر پنجاب حکومت ماہانہ کتنے کروڑ کا خرچ برداشت کرے گی؟

زمان پارک پر تعینات 516 اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی 12 گھنٹے کر دی گئی ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عمران خان پنجاب کے خزانے پر بوجھ بننے لگے، زمان پارک کی سیکیورٹی کے نام پر پنجاب حکومت ماہانہ دس کروڑ روپے سے زائد کا خرچ برداشت کرے گی۔

زمان پارک پر تعینات 516 اہلکاروں کی ڈیوٹی بھی 12 گھنٹے کر دی گئی ہے۔

سوا دو لاکھ سے زائد شہریوں کی حفاظت کی ذمہ دار پولیس صرف زمان پارک پر تعینات ہے۔

پولیس پاپولیشن ریشو کے مطابق ایک اہلکار 450 شہریوں کی حفاظت کا ذمہ دار ہے۔

زمان پارک میں کنٹرول روم بھی تیار کیا گیا ہے۔

ریسکیو، سول ڈیفینس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی 24 گھنٹے رہے گی۔

حکومتی خرچے پر زمان پارک میں بم پروف دیوار کی تعمیر بھی کی جائے گی۔

خیبرپختونخوا پولیس کے 40 کمانڈوز بھی کلوز سرکل میں تعینات کئے گئے ہیں ، جن کیلئے سے واش روم اور کھانے کا کوئی مناسب انتظام موجود نہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں