menu icon

چیف الیکشن کمشنر کو قتل کی دھمکیاں کیوں دی ،

عمران خان کی تقاریر سے دماغ پر اثر ہوگیا تھا، چیف الیکشن کمشنر معاف کردیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مدینہ منورہ سے چیف الیکشن کمشنر اور ان کی فیملی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما خرم حمید نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر کا دماغ پر اثر ہوگیا تھا جس کی وجہ سے چیف الیکشن کمشنرکو قتل کی دھمکیاں دیں میں ان سے معافی مانگتا ہوں۔

پی ٹی آئی مریدکے کے جنرل سیکرٹری خرم حمید نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سے غلطی ہوگئی تھی ۔ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔ ہم چھ بہن بھائی ہیں۔محنت مزدوری کرتے ہیں ہمارا کوئی کرمنل ریکارڈ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تقاریر سن کر جذباتی ہوگیا تھا اور چیف الیکشن کمشنر اور ان کی فیملی کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ میں اس بات پر دل سے شرمندہ ہوں۔ میری 8 دن ہوئے ضمانت ہوگئی ہے اور میں اپنے بیوی بچوں میں ہوں لیکن میرا دل پشیمان تھا اس لیے یہ ویڈیو جاری کر رہا ہوں۔

خرم حمید نے مزید کہا کہ میں ہاتھ جوڑ کر چیف الیکشن کمشنر اور ان کی فیملی سے معافی مانگتا ہوں۔ ملک کے سیکیورٹی اداروں سے بھی معافی مانگتا ہوں ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں