menu icon

سرکاری ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا گیا؟ کس نے استعمال کیا؟ اب کوئی سوال بھی نہیں کرسکےگا

خیبرپختونخوا میں وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق قانون میں مزید ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا گیا؟ کس نے استعمال کیا؟ اب کوئی سوال بھی نہیں کرسکےگا، کیونکہ قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق قانون میں مزید ترامیم کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ترمیمی مسودے کے مطابق یکم نومبر 2008 سے اب تک سرکاری ہیلی کاپٹرکا استعمال قانونی اور درست تصور ہوگا، سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر کسی قسم کا سوال نہیں اٹھایا جاسکےگا، سرکاری ہیلی کاپٹر کو کرائے پر ذاتی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، ہیلی کاپٹر کے ذاتی استعمال کی اجازت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے لینا ہوگی۔

مسودے کے مطابق سرکاری ہیلی کاپٹر وزیراعلیٰ کے علاوہ وزیر، مشیر، معاون خصوصی یا سرکاری اہلکار بھی استعمال کرسکتا ہے۔

ترمیمی ایکٹ کی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں