menu icon

شہباز شریف کی عمران خان سے ملاقات کیوں نہ ہو سکی؟

صدر عارف علوی متعدد ملاقاتوں کے باوجود عمران خان کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات پر آمادہ نہ کرسکے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی نے متعدد ملاقاتیں کی جس کے باوجود عمران خان وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات پر آمادہ نہ ہوسکے۔ جس پر صدر مملکت عارف علوی نے ہاتھ کھڑے کردئیے۔عمران خان پی ڈی ایم کے کسی بھی مرکزی رہنما کے ساتھ ملنے کو تیار نہیں ،مشترکہ دوستوں نے انتخابی اصلاحات سمیت الیکشن ٹائم فریم پر بات چیت کی کوشش کی تھی۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کو پارٹی کے سینیر رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کی تجویز دی گئی ہے،سابق وزیراعظم نے وہ تجویز بھی کردی تھی لیکن ڈیڈ لاک کی وجہ سے پس پردہ دوستوں اور عارف علوی نے حکومت سے رابط نہ کیا ۔ایک اہم شخصیت نے بھی عمران خان کے رویے کی وجہ سے ان سے ملنے سے انکار کردیاہے۔یہ شخصیت، صدر عارف علوی اور عمران خان ان دنوں لاہور میں تھے اگر عمران خان مذاکرات پر آمادہ ہوتے تو صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے بات کرنا تھی۔ عمران خان الیکشن ٹائم فریم اپنی مرضی کا اور آرمی چیف کی تقرری میں بھی اپنی ان پٹ چاہتے تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں