menu icon

حقیقی آزادی لانگ مارچ ، کینٹیر کیوں لگائے ؟

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی دھرنا اورسڑکوں کی بندش کیخلاف کیس کی آئندہ سماعت پرآئی جی اسلام آباد کوطلب کرلیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ عامرفاروق نے راستوں کی بندش سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اسلام آباد 17نومبرکورپورٹ پیش کریں۔ آج کی سماعت میں وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری شبیرخٹک عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیے کہ موٹروے وفاقی حکومت کا سبجیکٹ ہے، حکومت اسے کیوں نہیں کھلواتی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ لاءاینڈآرڈرصوبائی حکومت کامعاملہ ہے، اس پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا کہ پارلیمنٹ کے سامنے بھی احتجاج ہوتاہے پھروہ کیوں آپ بند کرتے ہیں۔چیف جسٹس ہائیکورٹ عامرفاروق نے اپنے ریمارکس میں مزید کہاکہ پورے اسلام آباد میں کنٹینرایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اورہی حالات ہیں، کنٹینرلگانے کےبجائے کوئی اورطریقہ استعمال کیوں نہیں کرتے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں