menu icon

وزیر داخلہ کی اب طبعیت کیسی ہے ؟

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبعیت بہتر ہورہی ہے،
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) راولپنڈی میں علاج جاری ہے، امراض قلب کے ڈاکٹرز وزیر داخلہ کا روزانہ کی بنیاد پر طبی معائنہ کررہے ہیں۔

ذرائع وزارت داخلہ نے بتایا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبعیت بہتر ہورہی ہے،رانا ثناء اللہ کو آج اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان 11 نومبر کو ماہر امراض قلب سے معمول کے چیک اپ کیلئے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) میں داخل ہوگئے تھے۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کو جمعہ کے روز اے ایف آئی سی راولپنڈی گئے تھے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں