menu icon

ارشد شریف قتل سے پہلے کتنے گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ؟

انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جانے کا انکشاف
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں قتل کے بعد کئی اہم انکشافات سامنے آئے اب نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے مبینہ طور پر ارشد شریف پر قتل سے قبل انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا جانے کا انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پروگرام میزبان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید ارشد شریف کو مبینہ طورپرشدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر کینیا کی پولیس جھوٹ سے کام لے رہی ہے۔ انہیں پہلے دو سے ڈھائی گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس کے بعد انہیں مبینہ طور پر انتہائی قریب سے گولی ماری گئی۔

انہوں نے بتایا کہ ارشد شریف کی مبینہ طور پر تین انگلیوں کے ناخن کھینچے گئے۔ ان کی مبینہ طور پر دو انگلیاں توڑی گئیں جبکہ کلائی کے اوپر بھی تشدد کے واضح نشانات موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں