menu icon

اعتزاز احسن کی عمران خان سے اہم ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ، دھماکہ خیز انکشافات

ماہر قانون اعتزاز احسن نےان کی رہائشگاہ زمان پارک میں اہم ملاقات
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ماہر قانون اعتزاز احسن نےان کی رہائشگاہ زمان پارک میں اہم ملاقات کی ہے۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں لانگ مارچ، سیاسی صورتحال اور وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر پر بھی مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ایف آئی آر کے متن کے متعلق مشاورت کی جارہی ہے۔

اس سے قبل نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سئینر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پولیس نے عمران خان کے کیس کو برباد کر دیا ہے۔ عمران خان پر حملے کی FIR کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ یہ ایف آئی آر سرے سے ہے ہی نہیں پولیس کا کام تھا کہ مدعی کے نام اور کلام سے تھانہ وزیرآباد میں ایف آئی آر درج کرتے۔ جس کے بعد وزیرآباد کے ڈاکٹرز کے ساتھ اس ایف آئی آر کو لے کر شوکت خانم جاتے اور وہاں عمران خان کی میڈیکل کنڈیشن دیکھی جاتی۔اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا کہ شہید معظم کو بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنانا پولیس کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ انہوں نے خود یہ کیس برباد کر دیا ہے۔ اس آیف آئی آر کی کوئی حیثیت نہیں ہے

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں