menu icon

صرف ایک آدمی نے ملک کو سری لنکا بننے سے روکا ہوا ہے بابراعوان

ہوش کے ناخن لو مجرموں کے راج میں قاتلانہ حملے کا مجرم بغیر سنسر کے بولتا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘اس وقت صرف ایک آدمی پاکستان کو سری لنکا بننے سے روکے کھڑا ہے، وہ ہے عمران خان’۔

انہوں نے کہا کہ ‘ہوش کے ناخن لو! مجرموں کے راج میں قاتلانہ حملے کا مجرم بغیر سنسر کے بولتا ہے اور ملک کے سب سے بڑے لیڈر کی تقریر سنسرہوتی ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘اس ریاستی مذاق کو عوامی جمہوریت نہیں مانا جاسکتا’۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں