menu icon

پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینا انتظامیہ کو مہنگا پڑ گیا

جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔

اسلام آباد میں جلسہ اور دھرنا کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔

پی ٹی آئی کے وکیل نے درخواست میں مؤقف پیش کیا کہ تحریک انصاف ضلعی انتظامیہ کو مارچ کے لیے این او سی کے درخواست دی تھی، جب کہ 6 اور 7 نومبر کو جلسہ کرنے کے لئے درخواست دی تھی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے این او سی کی درخواست پر اعتراضات لگادیئے ہیں۔

پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا، اور حکم دیا کہ مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں