ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات لیگی نائب صدر مریم نواز نے مرحوم صحافی ارشد شریف کی موت پر ایک بیان دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ہے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ”کہنا تو نہیں چاہتا تھا مگر یہ فتنہ عمران کیلئے خبر ہے کہ یہ اینکر کہتا تھا کہ نوازشریف نے اپنی مرحومہ ماں کو پارسل کرکے بھیجا ہے۔ اس اینکر نے بہت پروگرام کئے جس میں دوسروں کی بیماری اور موت کا مذاق اڑای۔ ا آج دیکھیں وہ وقت خود اس اینکر پر آگیا ہے
https://twitter.com/ChaudharyWAD/status/1584799449217642496?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1584799449217642496%7Ctwgr%5E21c58b27ba0bcfcf61fbb235321c705e12be5e99%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.pnntv.pk%2F25-Oct-2022%2F11604
مریم نواز نے اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں مجھے یہ ری ٹویٹ (شیئر) کرنا اچھا نہیں لگ رہا لیکن یہ بنی نوع انسان کے لیے ایک سبق ہے جسے ہم سب کو اپنانا چاہیے۔
https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1584836576080990208?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1584836576080990208%7Ctwgr%5E21c58b27ba0bcfcf61fbb235321c705e12be5e99%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.pnntv.pk%2F25-Oct-2022%2F11604
مریم نواز کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کے درمیان ایک نئی بحث چھڑ گئی اور صارفین نے ارشد شریف کے پرانے ٹوٰیٹس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر شیئر کردئیے جن میں ارشد شریف نے مریم نواز اور ان کی والدہ کلثوم نواز کی صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔