menu icon

پاکستان تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ ، برطانوی راج میں بنایا گیا قانون اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

برطانوی راج میں بنایا گیا قانون اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
web desk dharti ویب ڈیسک
چیف جسٹس اطہر من اللہ


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دفعہ 144کے قانون کیخلاف اسلام آباد ہائیکور ٹ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون غیر آئینی ہے جسے برطانوی راج نے بنایا تھا

ذرائع کے مطابق رہنما اسد عمر کی طرف سے پٹیشن دائر کی گئی ہے
پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ پرامن احتجاج روکنے کےلیے غیرآئینی قانون ہے جو برطانوی راج نے بنایا تھا مگر آج بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

تاہم چیف جسٹس اطہر من اللہ 10 اکتوبر بروز پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں