menu icon

پنجاب حکومت وزیر داخلہ کو کیوں گرفتار کروانا چاہتی , مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف ،

غیر ملکی ایجنٹ کی کرپشن سے توجہ ہٹانے کے لیے کرپشن اور انتشار پھیلانے کی سازش ہے، مریم
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کیونکہ وہ پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے منصوبوں میں سب سے بڑی رکاوٹ تھے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’غیر ملکی ایجنٹ کی کرپشن سے توجہ ہٹانے کے لیے کرپشن اور افراتفری پھیلانے کی سازش ہے، جس نے قومی سلامتی سے کھیلا اور عوام کو بے وقوف بنایا‘‘۔ انہوں نے وارنٹ گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ وارنٹ اس لیے جاری کیے گئے کیونکہ پی ٹی آئی چیئرمین ثناء اللہ سے خوفزدہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے کیونکہ عمران خان ان سے ڈرتے تھے۔ ایک ٹویٹ میں، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سربراہ قومی سلامتی سے کھیل رہے ہیں اور لوگوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں