menu icon

چوہدری برادران کے روابط بحال ، سینیئر سیاست دان نے کا تہلکہ خیز دعویٰ

شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہم نیوز کے پروگرام نیوز لائن میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں 3 سے 4 دن پہلے چوہدری شجاعت حسین کی کال آئی تھی اور کہا کہ ہم دونوں بھائی ایک ہیں

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق اندرونی اختلافات کا شکار ہو گئی تھی۔ چوہدری شجاعت حسین نے پی ڈی ایم اتحاد کی حمایت کا فیصلہ کیا تھا، جبکہ چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان کی حمایت کرنے کو ترجیح دی۔ تاہم اب اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ چوہدری برادران کے دوبارہ سے روابط بحال ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں