menu icon

آڈیو لیک سے گھبرا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس سے پہلے الیکشن ہوجائے یوسف رضا گیلانی

آڈیو لیک پر تحقیقات ہورہی ہے جو ہو گا سامنے آجائے گا ۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں تاجروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیکن یہ آڈیو لیک سے گھبرا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس سے پہلے الیکشن ہوجائے لیکن ہمارا مؤقف ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جب عمران خان اقتدار میں تھے کیا انہوں نے کبھی قبل از وقت الیکشن کی بات کی پی ٹی آئی امپورٹڈ پارٹی ہے جو پیسوں کے ساتھ بنائی گئی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ فارن فنڈنگ سے پی ٹی آئی بنائی گئی ہے اور پی ٹی آئی والے خود فارن فنڈنگ سے ہی پارٹی چلا رہے ہیں۔یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اسپیکر نے ایم این اے سمیت عمران خان کو خط لکھا کہ آکر اپنے دستخط کی تصدیق کرے لیکن انہوں نے انکار کر دیا ہے،ایک طرف اسمبلی جاتے نہیں دوسری طرف الیکشن لڑتے ہیں۔خیال رہے کہ اس موقع پر قومی تاجر اتحاد پاکستان نے علی موسی گیلانی کی حمایت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برداری کسی امپورٹڈ امیدوار کو قبول نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب کی حکومت چند دنوں کیلیے ملتان میں تاجروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تو صوبے میں ملتان کیڈٹ کالج منظور کرایا۔پی پی سینیٹر نے مزید کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خالی ایوان سے خطاب کیا
مزید ان کا کہنا تھا کہ آڈیو لیک پر تحقیقات ہورہی ہے جو ہو گا سامنے آجائے گا اور ان کا بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے، ان کو کوئی خط ان کو نہیں آیا ہےانہوں نے کہا کہ اچھا ہوا پہلی بار عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور اگر تمام ادارے اپنی اپنی حدود میں کام کرے گے تو کوئی ابہام نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں