menu icon

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں

مریم نواز پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایون فیلڈ پہنچیں گی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز لندن پہنچ گئیں، جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ بھی مریم کے ہمراہ ہیں۔

شریف فیملی کے افراد مریم نواز کو لینے کیلئے ائیرپورٹ پہنچ گئے، مریم نواز پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایون فیلڈ پہنچیں گی۔

مریم نواز اپنی بیمار والدہ کو چھوڑ کر 4 برس قبل نواز شریف کے ہمراہ پاکستان گئیں تھیں، مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کو بھی تقریباً تین برس ہو چکے ہیں۔

پاکستان سے روانگی سے قبل مریم نواز نے کہا تھا کہ وہ نواز شریف سے ملنے کیلئے بے چین ہیں۔

اس سے قبل لیگی کارکنان مریم نواز کے استقبال کیلئے نواز شریف کے گھر پہنچے اور سابق وزیراعظم سے ملاقات بھی کی۔

نواز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کارکنوں کا کہنا تھا کہ ہم ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر مریم نواز کا استقبال کریں گے۔

اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تمام کارکنوں کا مشکور ہوں جو مریم کا استقبال کرنے کے لیے آئے ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں